Nationwide delivery · Cash on delivery
Community

چائے، باتیں اور کتابیں: ادیبوں اور قارئین کا مشترکہ پلیٹ فارم

سرکار لٹریری فورم10 جنوری 20265 min read
“روفی سرکار گلوبل کے زیر اہتمام منعقدہ فکری نشستیں جہاں نئے لکھاریوں کی کتابوں پر تعمیری مکالمہ اور تنقیدی نشتیں سجائی جاتی ہیں۔”

ادب کسی بھی معاشرے کی اجتماعی دانش اور روحانی تشخص کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ ملتان، جو صدیوں سے علم، ولایت اور تصوف کی روشنی سے جگمگا رہا ہے، ادبی دنیا میں ہمیشہ سے ایک گہرا اور جلی نشان رہا ہے۔

روفی سرکار گلوبل اور سرکار پبلشرز ملتان نے ہمیشہ اس بات کو نصب العین بنایا ہے کہ علم و حکمت کے ان موتیوں کو جدید اشاعتی معیار اور خوبصورت طباعت کے ساتھ قارئین تک پہنچایا جائے۔ ایک کتاب صرف کاغذ اور سیاہی کا مجموعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ مصنف کی شب بیداریوں اور دلی جذبات کا عطر ہوتی ہے۔

معیاری اشاعت اور عزمِ نو

سرکار پبلشرز ملتان آئی ایس بی این (ISBN) کی باقاعدہ رجسٹریشن، نستعلیق کتابت، معیاری پروف ریڈنگ اور عمدہ ترین پرنٹنگ کے ذریعے ادبی ورثے کے تحفظ کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان بھر کے مستند اہلِ قلم اور محققین ہمارے اشاعتی معیار پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

Published by: Sarkar Publishers MultanBrowse Related Books