زیر طبع دھماکے دار ناول مقتلِ عشق از تفسیر عباس بابر

خوشخبری! الحمدللہ 
سرکار پبلشرز ملتان اور معروف ناول نگار و شاعر تفسیر عباس کے درمیان ان کے نئے ناول "مقتلِ عشق" کی اشاعت کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔
یہ ناول اخبار جہاں میں سلسلہ شائع ہوا اور اب کتابی صورت میں جلد قارئین کے ہاتھوں میں ہوگا
ایڈوانس بکنگ کرنے والے قارئین کے لیے ایک خاص سرپرائز ہے 
اصل قیمت: 1500 روپے ہے 
مگر ایڈوانس بکنگ پر خصوصی قیمت یعنی صرف 1200 روپے میں دستیاب ہوگا۔
 مصنف کے آٹوگراف کے ہمراہ 
اور حب الادب کے سرپرست بابر الیاس کی جانب سے پہلی پچیس کاپیوں کے ساتھ ایک کتاب کا تحفہ بھی ملے گا ❤️

ایک برانڈ نام، ایک طاقتور کہانی اور سرکار پبلشرز ملتان کا معیاری اشاعتی اعتماد
یہ موقع مت گنوائیں۔

ایڈوانس بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں 
Sarkar Publishers Multan
+923004228864 

صاحبزادہ روفی سرکار 
#roofisarkar #urdupoetry #sarkarpublishers #fyp #اردوشاعری #viralpost2025シ #viralpoetry #quotes #Idraak #fypchallenge #pluspoetry

Tags

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !