سرکار پبلشرز ملتان
حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 1500 ویں جشن ولادت کی مناسبت سے ایک
تحریری مقابلہ
منعقد کروا رہا ہے
درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک پر کم و بیش 1500 الفاظ کا مضمون لکھنا ہے
1۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ کے اثاثہ جات اور دیانتداری
2۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ کی جنگی حکمت عملی
3۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آئینی اقدامات
پہلا انعام 5000 روپے
دوسرا انعام 3000 روپے
تیسرا انعام 2000 روپے
تمام شرکاء کو تعریفی اسناد دی جائیں گی
رجسٹریشن کے لیے سرکار پبلشرز کی ویب سائٹ وزٹ کریں
یا اس لنک پر کلک کریں ۔شکریہ
https://www.sarkarpublishers.com/p/registration-form.html
مزید تفصیلات کے لیے
03004228864رجسٹریشن لنک